سابق وزیر چوہدری اظہر صادق نے مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی، ان کی شمولیت کی مرکزی تقریب کشمیر کونسل اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی و تنظیمی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ https://www.24urdu.com/29-Jun-2026/176710