1

ملکی توانائی کےشعبے میں اہم پیشرفت، روزانہ 2 ہزار بیرل خام تیل کی پیداوار شروع

News Discuss 
صوبہ سندھ میں واقع سانگھڑ سے پہلی بار یومیہ دو ہزار بیرل خام تیل کی پیداوار شروع ہوگئی۔ او جی ڈی سی ایل نے تیل ذخائر کی دریافت پر پاکستان سٹاک ایکسچیبج کو خط لکھ دیا ہے۔ https://www.24urdu.com/29-Jun-2026/176715

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story